حامیزہ مختار کیس بابر اعظم کو ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سیشن عدالت کے کرکٹر بابر اعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے کرکٹر بابر اعظم کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا… Continue 23reading حامیزہ مختار کیس بابر اعظم کو ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا