سلمان بٹ نے شرجیل خان کی قومی ٹیم میں واپسی کو دہرا معیار قرار دے دیا
لاہور(این این آئی)سابق کپتان سلمان بٹ نے شرجیل خان کی قومی ٹیم میں واپسی کی مخالفت کرتے ہوئے اسے دہرا معیار قرار دے دیا۔لاہور میں ایمرا کرکٹ پچ کے افتتاح پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا بھگتنے والے سلمان بٹ نے کہا کہ شرجیل خان کی ٹیم میں واپسی سلیکشن… Continue 23reading سلمان بٹ نے شرجیل خان کی قومی ٹیم میں واپسی کو دہرا معیار قرار دے دیا