جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کے سابق کرکٹر کورونا کے باعث انتقال کر گئے

datetime 28  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) پاکستان کے سابق کرکٹر انتقال کر گئے، سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور سابق پی سی بی میچ ریفری میاں پرویز اختر کرونا کے باعث جان کی بازی ہار گئے،میاں پرویز اختر سابق آئی سی سی امپائر میاں اسلم کے بڑے بھائی تھے پرویز اختر لاہو ر،پنجاب،ہاؤس بلڈنگ کے کپتان بھی رہے وہ ان گنت کرکٹرز کے استاد بھی رہے،میاں پرویز اختر کے انتقال پر کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان نے گہرے رنج و غم اور

افسوس کرتے ہوئے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے،غلام محمد خان نے پرویز اختر کو فروغ کھیل میں نمایاں خدمات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پرویز اختر کا شمار ایک مایہ ناز کرکٹر میں ہوتا تھا انہوں نے پاکستان کو کئی فرسٹ کلاس کرکٹرز دیئے اُن کے انتقال سے دنیا کرکٹ میں جو خلا پیدا ہوا ہے اسے مدتوں پورا نہیں کیا جاسکتا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…