پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
لاہور (نیوز ڈیسک) میدان وہی قذافی اسٹیڈیم وقت بھی شام سات بجے ٹیمیں بھی وہی پاکستان اور زمبابوے۔ نتیجہ کیا ہو گا اتوار کو پتہ چلے گا مقابلہ یعنی زور کا جوڑ ہو گا۔ قومی کھلاڑی ایک اور میدان مارنے کو تیار ہیں شاہین پریکٹس کے لیے اِن ایکشن ہو گئے۔ بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ… Continue 23reading پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا











































