لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹونٹی میچ کے پیش نظر پولیس اور حساس اداروں نے قذافی اسٹیڈیم کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا۔اس سلسلہ میں متعدد افراد سے انکی شناخت کے سلسلہ میں قومی شناختی کارڈ چیک کئے گئے اورپوچھ گچھ بھی کی گئی
قذافی اسٹیڈیم کے اطراف کے علاقوں میں سرچ آپریشن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں































