عامر خان امریکی حریف کرس الیگری سے مقابلے کیلئے تیار
لندن (نیوزڈیسک) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامرخان 29 مئی کو امریکی باکسر کرس الیگری سے مقابلے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اس حوالے سے انھوں نے گزشتہ دنوں اپنی ایک تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شائقین سے شیئر کی۔ ویلٹر ویٹ کیٹیگری کی یہ فائٹ نیویارک کے بارکلے سینٹر پر منعقد ہوگی۔ عامر… Continue 23reading عامر خان امریکی حریف کرس الیگری سے مقابلے کیلئے تیار











































