پاکستان کا پہلا ’فائٹ کلب
لاہور(نیوزڈیسک )ایک پرانی عمارت کے ایک بوسیدہ سے کمرے میں بنا ہوا جِم جہاں آنے والے نوجوان بڑے بڑے خواب دیکھتے ہیں، کوئی بروس لی بننا چاہتا ہے تو کوئی خود کو جیکی چین تصور کرتا ہے۔یہ پاکستان کا پہلا ’فائٹ کلب‘ ہے جہاں مِکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) کی تربیت دی جاتی ہے… Continue 23reading پاکستان کا پہلا ’فائٹ کلب











































