بھارت پاکستان سے امارات میں کھیلنے کےلئے تیار،شہریار
کولکتہ (نیوزڈیسک )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) شہریار خان نے کہا کہ رواں سال دسمبر میں پاکستان متحدہ عرب امارات(یو اے ای) میں ہندوستان کی میزبانی کرے گا۔پاکستان اور ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے درمیان 2014 میں ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے تھے جس کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان آٹھ سال کے… Continue 23reading بھارت پاکستان سے امارات میں کھیلنے کےلئے تیار،شہریار