پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

سیکورٹی خدشات،زمبابوے کرکٹ بورڈ نے اعلان کردیا

datetime 30  مئی‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک) زمبابوے کرکٹ بورڈ نے سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ شیڈول کے مطابق سیریز مکمل کریں گے ۔زمبابوے کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے سکیورٹی کے تمام تحفظات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ آج ( اتوار ) پاکستان ٹیم کے خلافسیریز کا آخری میچ ضرور کھیلیں گے ۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پولیس انتظامیہ نے سکیورٹی کے بہترین انتظامات کی یقین دہانی کرائی ہے جس کے بعد ٹیم آج ( اتوار ) اپنا آخری ایک روزہ میچ شیڈول کے مطابق کھیلے گی۔اس سے قبل سی سی پی او سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے مہمان ٹیم کے آفیشلز سے ملاقات کر کے سکیورٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…