پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

پاک زمبابوے تیسرا ون ڈے منسوخ کرنے کی افواہیں، ترجمان پی سی بی نے حقیقت بتادی

datetime 30  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)پاک زمبابوے تیسرا ون ڈے منسوخ کرنے کی افواہیں، ترجمان پی سی بی نے حقیقت بتادی،پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق پاکستان اورزمباوے کی ٹیموں کے مابین تیسراون ڈے انٹرنیشنل میچ آج ( اتوار ) ہی کھیلاجائے گا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے مابین تیسرا اورآخری ون ڈے میچ آج اتوار 31 مئی کو طے شدہ پروگرام کے مطابق کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ جمعہ کے روز کھیلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان ٹی ٹونٹی کے بعد ون ڈے سیریز بھی اپنے نام کر چکا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…