پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے بولٹن ویلٹر ویٹ مقابلے میں امریکی باکسر کرس الجیری کو شکست دےدی

datetime 30  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے بولٹن ویلٹر ویٹ مقابلے میں امریکی باکسر کرس الجیری کو شکست دے دی ہے۔نیویارک کے بارکلیز سینٹر میں کھیلے گئے مقابلے میں عامر خان امریکی باکسر پر شروع سے ہی حاوی رہے اور اپنے حریف پر مکوں کی بوچھاڑ آخر تک جاری رکھی۔ تینوں میچ ریفریز نے عامر خان کے حق میں فیصلہ دیا .جیوری نے عامر خان کو 111-117، 111-117 اور 113-115 سے فاتح قرار دیا۔عامر خان کا کرس الجیری کو شکست دینے کے بعد کہنا تھا کہ الجیری نے اچھا مقابلہ کیا۔ انہوںنے کہاکہ سب کو پتہ ہے کہ میں امریکی باکسر فلائڈ مے ویدر سے مقابلہ کرنا چاہتا ہوں اور اسے شکست دے کر اپنا ٹائٹل واپس اپنے نام کرنا چاہتا ہوں۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…