زمبابوے کرکٹ بورڈ کا سیکورٹی وفد وطن واپس روانہ ہو گیا
لاہور (نیوز ڈیسک) زمبابوے کے سیکورٹی وفد نے سخت حفاظتی انتظامات میں قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ سیکورٹی وفد نے پاکستان میں سیکورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ زمبابوے کے سابق کپتان الیسٹر کیمبل نے پاکستان کو کرکٹ کے لیے محفوظ قرار دیا۔ وفد نے سیکورٹی کے حوالے سے اپنی رپورٹ تیار کر لی۔… Continue 23reading زمبابوے کرکٹ بورڈ کا سیکورٹی وفد وطن واپس روانہ ہو گیا