جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

اظہر علی 5میچز میں 4ففٹیز اسکور کرنے والے چوتھے کپتان بن گئے

datetime 30  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) اظہر علی 5میچز میں 4ففٹیز اسکور کرنے والے چوتھے کپتان بن گئے۔اس سے قبل آصف اقبال، تلکا رتنے دلشان اور ایون مورگن یہ کارنامہ سرانجام دے چکے ہیں،گرین شرٹس کے قائد نے اب تک 102،79،101،36،72کی اننگز کھیلی ہیں، دوسری جانب ووسی سبانڈا نے ون ڈے کی چوتھی سست ترین اننگز کھیلی،انہوں نے 47گیندوں پر صرف 13رنز بنائے،محموداللہ 47گیندوں پر 11رنز بناکر سرفہرست ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…