آئی سی سی نے متنازع قانون ختم کردیا
دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے کیچ کے لیے امپائرز کی جانب سے دیے جانے والے سافٹ سگنل کے متنازع قانون کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ وکٹوں کے قریب کھڑے ہونے والے وکٹ کیپرز کے لیے ہیلمٹ کا استعمال بھی لازمی قرار دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی… Continue 23reading آئی سی سی نے متنازع قانون ختم کردیا