بیسٹ فرینڈ کا نام لیا تو دوسرے برا مان جائیں گے‘بابر اعظم
لاہور ( این این آئی) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ اپنے تمام ساتھی کرکٹرز کے ساتھ اچھا رشتہ رکھتے ہیں لیکن 3کھلاڑی ایسے ہیں جو ان کے بہترین دوست ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل یوٹیوب چینل سے بابر اعظم کے انٹرویو کی ویڈیو جاری کی گئی جس میں وہ… Continue 23reading بیسٹ فرینڈ کا نام لیا تو دوسرے برا مان جائیں گے‘بابر اعظم