شاداب کی اہلیہ کے ہمراہ کراچی آمد، اسلام آبادکے کھلاڑیوں کا منفرد انداز میں استقبال،ویڈیو وائرل
کراچی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ 8 کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے کپتان شاداب خان کا شادی کے بعد کراچی پہنچنے پر ان کا منفرد انداز میں استقبال کیا۔گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان اہلیہ کے ساتھ کراچی پہنچے، ہوٹل پہنچنے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے کپتان کو… Continue 23reading شاداب کی اہلیہ کے ہمراہ کراچی آمد، اسلام آبادکے کھلاڑیوں کا منفرد انداز میں استقبال،ویڈیو وائرل