ارجنٹینا کیخلاف جیت کے بعد سعودی کھلاڑی سربسجود ہوگئے
دو حہ(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے تیسرے روز بڑا اپ سیٹ ہوا،سعودی عرب نے مضبوط ارجنٹینا کی ٹیم کو 0-2 سے شکست دے دی۔ارجنٹائن جیسی بڑی ٹیم کو شکست دینے کے بعد سعودی کھلاڑی سربسجود ہو گئے جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہیں ہیں ۔ دی کھلاڑیوں… Continue 23reading ارجنٹینا کیخلاف جیت کے بعد سعودی کھلاڑی سربسجود ہوگئے