جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک افغان ون ڈے سیریز کے میچز میں شائقین کیلئے مفت داخلے کا اعلان

datetime 18  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کے میچز میں شائقین کیلئے مفت داخلے کا اعلان کردیا گیا۔سیریز کے میزبان افغانستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کیلئے فری انٹری کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان اور افغا نستان کے درمیان سری لنکا میں تین میچز کی سیریز کھیلی جائے گی اور تینوں ون ڈے میچز میں فینز بغیر ٹکٹ اسٹیڈیم جاکر میچ دیکھ سکیں گے۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے 22 اگست کو کھیلا جائے گا، دوسرا میچ 24 اور تیسرا 26 اگست کو ہوگا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…