پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کا پریکٹس سیشن، کھلاڑی آپس میں گھل مل گئے، ویڈیو وائرل
کراچی (این این آئی)پاکستان کے دورے پرآئی انگلش ٹیم کی پریکٹس سیشن کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں سے گھلنے ملنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔گزشتہ روز پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے سیریز کی تیاریوں کیلئے بھرپور پریکٹس سیشن کیا اور اس موقع پر کھلاڑیوں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔پاکستان اور انگلینڈ… Continue 23reading پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کا پریکٹس سیشن، کھلاڑی آپس میں گھل مل گئے، ویڈیو وائرل