پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

بھارت سے مقابلہ، پاکستان ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

datetime 31  اگست‬‮  2023 |

کولمبو (این این آئی)ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی۔پاکستا کرکٹ بورڈ کے مطابق ایشیا کپ کے افتتاحی میچ کے بعد پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان سے خصوصی پرواز سے کولمبو روانہ ہوئی تھیں۔

پی سی بی کے مطابق ٹیم رات 3 بجے چارٹرڈ فلائٹ سے روانہ ہوئی تھی، کولمبو سے ٹیم بس کے ذریعے کینڈی کا بتایاگیا۔واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا میچ 2 ستمبر کو پالی کیلے میں کھیلا جائے گا جبکہ نیپال کی ٹیم 4 ستمبر کو بھارت کے مد مقابل ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…