جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

بھارت نے سری لنکا کو جیت کے لیے ہدف دے دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایشیاءکپ سپر فور مرحلے میں کھیلاجانیوالا بھارت اور سری لنکا کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا۔اس سے قبل بھارت نے سری لنکا کے کو جیت کے لیے 214 رنز کا ہدف دے دیا تھا ، بھارت کی ٹیم نے 49.1اورز میں213 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس پر روہت شرما اور شبمان گل نے میدان میں اتر کرکھیل کا آغاز کیا لیکن شبمان گل صرف 19 رنز بنا کر پولین لوٹ گئے ان کے بعد آنے والے ویرات کوہلی تین سکور پر کیچ آوٹ ہو گئے۔

اوپننگ پر آنے والے روہت شرما نصف سینچری بنانے میں کامیاب ہوئے اور 53 رنز پر ویلالاگے کی گیند پر بولڈ ہو گئے، ایشان کشن33، کیل راہول 39، ہردیک پانڈیا 5، رویندر جدیجا4، پٹیل 15 اور بمرا 5 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، کلدیپ یادیو بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے۔ سری لنکا کے باؤلر دونتھ ولالاج نے 5 ، اسالانکا نے 4 اورمہیش تھکشنا نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…