قومی ریسلنگ چمپئن شپ 29 مئی سے شروع ہوگی
اسلام آباد (اسلام آباد)پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام 61 ویں قومی ریسلنگ چمپئن شپ 29 مئی سے فیصل آباد میں شروع ہوگی ، آرگنائزنگ سیکرٹری اولیمپئن محمد انور نے بتایا کہ چمپئن شپ میں ملک بھر سے 10 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان ریلوے، پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان پولیس، پنجاب، خیبر پختونخواہ،… Continue 23reading قومی ریسلنگ چمپئن شپ 29 مئی سے شروع ہوگی