ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی ، کرس گیل کا پاکستان سپر لیگ میں شرکت کا اعلان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی اور اوپننگ بلے باز کرس گیل نے پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کا اعلان کر دیا جس کے ساتھ ہی شائقین بھی جھوم اٹھے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی اور اوپننگ بلے باز کرس گیل پاکستان سپر کرکٹ لیگ… Continue 23reading ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی ، کرس گیل کا پاکستان سپر لیگ میں شرکت کا اعلان











































