نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ آسٹریلیا کا مختصر دورہ کرےگی
ولنگٹن (نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ آسٹریلیا کا مختصر دورہ کرے گی جہاں وہ تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ کیوی ٹیم 23 اکتوبر کو پرائم منسٹر الیون کے خلاف ون ڈے میچ کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 5 سے 9… Continue 23reading نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ آسٹریلیا کا مختصر دورہ کرےگی











































