نئی ہاکی انتظامیہ نے اولمپکس 2020 کو ہدف قراردیدیا
لاہور(نیوز ڈیسک) پی ایچ ایف کے نئے صدر بریگیڈیئر(ر)خالد سجاد کھوکھر نے اولمپکس2020 کو پہلا ہدف قرار دے دیا. ان کا کہنا ہے کہ نتائج نہ دے سکا تو ازخود استعفیٰ دے دوں گا، شہبازسینئرکی تعیناتی میر ظفراللہ جمالی کی مشاورت سے کی پھر 2 دن میں فیصلہ غلط کیسے ہوگیا، پی ایچ ایف ساڑھے… Continue 23reading نئی ہاکی انتظامیہ نے اولمپکس 2020 کو ہدف قراردیدیا









































