نیویارک: اینڈی مرےیوایس اوپن سےباہر
نیو یارک(نیوز ڈیسک )یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ایک اور اپ سیٹ سامنے آیا جب جنوبی افریقہ کے 15نمبر کھلاڑی کیوی اینڈرسن نے ٹاپ سیڈ اینڈی مرے کو گھر کی راہ دکھا دی اور ٹورنامنٹ سے آو¿ٹ کر دیا۔کیوی اینڈرسن نے اینڈی مرے کے مدمقابل یہ مقابلہ چار گھنٹے 18منٹ کی جدوجہد کے بعد… Continue 23reading نیویارک: اینڈی مرےیوایس اوپن سےباہر











































