بھارتی ہوم منسٹر بھی ”ٹال مٹول مہم“ میں شریک ہو گئے
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی ہوم منسٹر کیرن ریجیجو بھی پاک بھارت سیریز پر بی سی سی ائی کی ”ٹال مٹول مہم“ میں شریک ہوگئے، ان کا کہنا ہے کہ باہمی مقابلوں کے حوالے سے کوئی تجویز موصول نہیں ہوئی، فی الحال کرکٹ کے بارے میں کچھ نہیں کہا سکتا لیکن فیصلہ قوم کے بہترین مفاد… Continue 23reading بھارتی ہوم منسٹر بھی ”ٹال مٹول مہم“ میں شریک ہو گئے











































