زمبابوے کےخلاف سیریز ،قومی کھلاڑیوں کے ہتھیارتیزکرناشروع کردیئے
لاہور(نیوزڈیسک) زمبابوے کے خلاف سیریز کی تیاریوں کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ وقار یونس کی زیر نگرانی ہونے والے کیمپ 20ستمبر تک جاری رہے گا ۔ گزشتہ روز تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں نے زمبابوے کے خلاف تین ون ڈے اور دو… Continue 23reading زمبابوے کےخلاف سیریز ،قومی کھلاڑیوں کے ہتھیارتیزکرناشروع کردیئے











































