کیون پیٹرسن اور کرس گیل کی جانب سے پاکستان سپر لیگ نہ کھیلنے کی تردید ہوگئی
لاہور(آن لائن)پاکستان کر کٹ بورڈ( پی سی بی) نے کیون پیٹرسن اور کرس گیل کی جانب سے انکار کی تردید کردی ہے، جبکہ کیون پیٹرسن نے بھی اس خبر کی تردید ایک ٹوئٹ پیغام میں کی۔اطلاعات کے مطابق انگلینڈ کے کیون ہیٹرسن نے کم معاوضے کے باعث پی ایس ایل کھیلنے سے انکار کر دیا،… Continue 23reading کیون پیٹرسن اور کرس گیل کی جانب سے پاکستان سپر لیگ نہ کھیلنے کی تردید ہوگئی











































