پاک بھارت سیریز کے انعقاد کیا جائے ، وسیم اکرم کی مودی کو درخواست
کراچی(آن لائن) پاکستان کے سابق کپتان اور عظیم فاسٹ باو¿لر وسیم اکرم نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سے درخواست کی ہے کہ وہ پاکستان کا کرکٹ بائیکاٹ ختم کر کے دوطرفہ سیریز بحال کرنے میں کردار ادا کریں۔پاکستان اور ہندوستان کے درمیان 2007 کے بعد سے کوئی مکمل سیریز نہیں کھیلی گئی اور دونوں… Continue 23reading پاک بھارت سیریز کے انعقاد کیا جائے ، وسیم اکرم کی مودی کو درخواست











































