بنگلہ دیشی منت سماجت سے آسٹریلیا کا دل موم ہونے لگا
ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیشی منت سماجت سے آسٹریلیا کا دل موم ہونے لگا، پاکستانی صورتحال کا مذاق اڑانے والے بنگلہ دیشی بورڈ نے کینگروز کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی مکمل یقین دہانی کرا دی، سی اے نے کھلاڑیوں کی روانگی کیلیے منگل کی شام کیلیے ٹکٹیں بک کرالی ہیں، سفر کا حتمی فیصلہ… Continue 23reading بنگلہ دیشی منت سماجت سے آسٹریلیا کا دل موم ہونے لگا











































