افغانستان کرکٹ بورڈ کی انضمام الحق کوہیڈ کوچ بنانے کی پیشکش
کابل(نیوزڈیسک) افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کوہیڈ کوچ بنانے کی پیشکش کردی۔ افغانستان کی کرکٹ ٹیم اس ماہ زمبابوے کا دورہ کرے گی۔ذرائع کے مطابق افغان بورڈ نے ہیڈ کوچ کیلئے انضمام الحق سے رابطہ کیا ہے، انضمام الحق نے افغان بورڈ کی پیشکش قبول کرلی تو وہ افغان ٹیم… Continue 23reading افغانستان کرکٹ بورڈ کی انضمام الحق کوہیڈ کوچ بنانے کی پیشکش







































