ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانوی بھائیوں نے انگلش کائونٹی کرکٹ کا 65 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن) اوول کے تاریخی میدان میں کاؤنٹی چیمپئن شپ کے چھوٹے میچ کے بڑے ریکارڈ نے اسے تاریخ ساز بنا دیا۔ نارتھمپٹن شائر کے خلاف سرے کی طوفانی بولنگ نے تین روزہ میچ کی پہلی اننگز میں ایک سو دس رنز تک محدود کر دیا جس میں Curran برادرز نے ریکارڈ کارکردگی دکھائی۔ بڑے بھائی Tom Curran نے تیرہ اعشاریہ پانچ اوور میں صرف پینتیس رنز کے عوض سات شکار کئے جبکہ چھوٹے Sam Curran نے بھی بڑا کام کر دکھایا اور تین بیٹسمین کو میدان بدر کیا۔ یوں دونوں بھائیوں کا دس وکٹیں حاصل کرنا انیس سو پچاس کے بعد پہلی بار ہوا ہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…