ابوظہبی ٹیسٹ :شعیب ملک دوسری اننگز میں صفر پر آﺅٹ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ابوظہبی ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز پاکستانی بیٹنگ لائن اپ لڑکھڑا گئی۔ ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز 598رنز 9وکٹو ں کے نقصان پر ڈکلیئر کی جس کے بعد پاکستان اوپنرز بیٹنگ کے لیے میدان میں اترے۔ اوپنر شان مسعود جیمز اینڈرسن کی گیند کو روکنے… Continue 23reading ابوظہبی ٹیسٹ :شعیب ملک دوسری اننگز میں صفر پر آﺅٹ











































