الیسٹر کک نے ڈبل سنچری کے دوران کئی ریکارڈز قبضے میں کر لیے
ابو ظبی(نیوزڈیسک) الیسٹر کک نے ڈبل سنچری کے دوران کئی ریکارڈز قبضے میں کر لیے، وہ ایشین سرزمین پر سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے غیرایشیائی کھلاڑی بن گئے۔پاکستان کیخلاف ابوظبی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 263رنز بنا کر انھوں نے جیک کیلس کو پیچھے چھوڑ دیا جنھوں نے 44 میچز میں 2058 رنز… Continue 23reading الیسٹر کک نے ڈبل سنچری کے دوران کئی ریکارڈز قبضے میں کر لیے











































