سرفراز احمد ان فٹ ہوگئے تو کیا ہوگا؟ ٹیم مینجمنٹ پریشان
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ اس بارے میں سخت پریشان ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوران اگر وکٹ کیپر سرفراز احمد اچانک ان فٹ ہوگئے تو ان کی جگہ وکٹ کیپنگ کون کرے گا؟ ، رپورٹس کے مطابق پاکستانی ٹیم منیجمنٹ نے سلیکشن کمیٹی کو اپنی اس تشویش سے مطلع… Continue 23reading سرفراز احمد ان فٹ ہوگئے تو کیا ہوگا؟ ٹیم مینجمنٹ پریشان











































