قومی کرکٹ ٹیم کو شدید جھٹکا،اہم رکن نے استعفیٰ دیدیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فزیو بریڈ لے رابنسن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق بریڈلے رابنسن نے فیصلے سے متعلق پی سی بی کو آگاہ کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا۔ دورہ نیوزی لینڈ بریڈلی رابنسن کا آخری اسائنمنٹ ہو… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کو شدید جھٹکا،اہم رکن نے استعفیٰ دیدیا











































