مخالفت کرنے والوں پر بجلی گرادی گئی،محمد عامر کی دھماکہ خیز واپسی
لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان نے سپاٹ فکسنگ میںسزا یافتہ فاسٹ باﺅلر محمد عامر کو دورہ نیوزی لینڈکے لئے فٹنس کیمپ میں شامل کر لیا گیا ہے تاہم محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت ویزہ کلیئرنس سے مشروط ہے۔ بتایا گیا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ کےلئے چیئرمین پی سی… Continue 23reading مخالفت کرنے والوں پر بجلی گرادی گئی،محمد عامر کی دھماکہ خیز واپسی











































