پاکستان سپر لیگ،پی سی بی نے چپکے سے اہم کام کرلیا
لاہور (آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چپکے سے سپر لیگ کے لئے 75 کروڑ سے زائد کا بجٹ منظور کر لیا ہے۔ پانچوں ٹیمیں اور میڈیا رائٹس فروخت کر دیئے ہیں۔15ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کی فروخت کے لیے بولی آج لگے گی ، پہلے مرحلے میں روزپلاٹینم ،ڈائمنڈ اور گولڈ کرکٹرز… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ،پی سی بی نے چپکے سے اہم کام کرلیا











































