ثانیہ مرزا نے بڑا کام کردکھایا، نئی تاریخ رقم کردی
نئی دہلی(نیوزڈیسک)ثانیہ مرزا نے بڑا کام کردکھایا، نئی تاریخ رقم کردی،ٹینس کی تاریخ میں 2015 کا سال ثانیہ مرزا کے نام سنہرے حروف میں درج رہے گا.ٹینس اسٹار ثانیہ نے اس سال حیرت انگیز کامیابیاں حاصل کی اور دو گرینڈ سلم سمیت کل 10 خطاب اپنے نام کئے جو آج تک کوئی ہندوستانی کھلاڑی نہیں… Continue 23reading ثانیہ مرزا نے بڑا کام کردکھایا، نئی تاریخ رقم کردی











































