آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ پلئیرز رینکنگ جاری کردی
دبئی (نیوز ڈیسک) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ پلئیرز رینکنگ جاری کردی۔ یونس خان چھٹے اور مصباح الحق دسویں نمبر پر آ گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی رینکنگ کے مطابق یونس خان اور مصباح الحق کی ایک ایک درجے ترقی ہوئی ہے۔یونس خان ساتویں سے چھٹی پوزیشن پر آ گئے۔مصباح الحق بھی بغیر کھیلے… Continue 23reading آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ پلئیرز رینکنگ جاری کردی











































