پاکستان سپر لیگ میں کراچی کی ٹیم کے لوگو کی رونمائی کر دی گئی
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں کراچی کی ٹیم کے لوگو کی رونمائی کر دی گئی ہے۔ کراچی کی ٹیم کے لوگو کی تقریب رونمائی نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوئی۔ لوگو کی تقریب رونمائی کے موقع پر چیئر مین پی سی بی اور کراچی کی ٹیم کے مالک نجی ٹی وی چینل کے مالک… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ میں کراچی کی ٹیم کے لوگو کی رونمائی کر دی گئی











































