آئی سی سی ممبران کو8 برس میں 10 ملین ڈالرز ملیں گے
دبئی(نیوز ڈیسک انٹرنیشنل کرکٹ کونسل 7 فل ممبر بورڈز میں ا?ئندہ 8 برس کے دوران 10 ملین ڈالر فی کس تقسیم کرے گی، یہ رقم ٹیسٹ کرکٹ فنڈ پیکج کے تحت ادا کی جائے گی جس کا اعلان گذشتہ برس بگ تھری کے وجود میں آنے پر کیا گیا تھا۔اس وقت انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ… Continue 23reading آئی سی سی ممبران کو8 برس میں 10 ملین ڈالرز ملیں گے