اسلام آباد(نیوزڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باو¿لر شعیب اختر کرکٹ سے میدان سے ریٹائرمنٹ کے بعد تبلیغی جماعت کے ساتھ منسلک ہوگئے ہیں ۔ راولپنڈی ایکسپریس کرکٹ کیریئر میں تیز ترین گیندوں سے بڑے بڑے بلے بازوں کی نیندیں حرام کرنے والے 40شعیب اختر نے اس نئے میدان میں انتہائی صبرو تحمل کا مظاہرہ کرتے نظر آئے ہیں۔شعیب اخترنے تبلیغی جماعت کے ساتھ کوہاٹ میں تبلیغی دورہ کیااورمسجدمیں موجود افراد کودرس بھی دیا۔
شعیب اختر نے کرکٹ کے بعد تبلیغی درس دیناشروع کردیا؟جانئے کیسے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری
-
افغان کرکٹر راشد خان پر افغانستان آنے کی پابندی عائد
-
حکومت کا سرکاری وخودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کافیصلہ
-
موسلادھار بارش کی پیش گوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا
-
دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کرلی
-
اس سال کتنے روزے ہوں گے اور عید کے چاند کی پیدائش کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر
-
راولپنڈی ،شوہر سے ناراضی پر گھر آئی بہن کو بھائی نے ہلاک کر کے قتل کردیا
-
اسلام آباد و لاہور ایئر پورٹ کی پروازوں کیلئے نیا نوٹم جاری
-
جنگ کے خاتمے کیلیے پیوٹن نے ایسی کیا پیشکش کی تھی جسے ٹرمپ نے مسترد کر دیا ۔۔؟ جانیے
-
کیا آپ پاسپورٹ بنوانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون میں جیز (Jazz)کی جانب سے 5G چل گیا ، سوشل میڈیا پر صارفین کے پیغامات



















































