لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کپتانی سے استعفیٰ دیدیا تاہم پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین نے ان کا استعفیٰ مسترد کر دیا ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق اظہر علی نے شہریار خان سے ملاقات کی اور ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ پیش کیا تاہم شہریار خان نے ان کا استعفیٰ مسترد کر دیا اور انہیں ٹیم کی قیادت کرتے رہنے پر رضامند کر لیا۔ذرائع کے مطابق اظہر علی نے محمد عامر کی قومی ٹیم کی شمولیت کے باعث استعفیٰ دیا لیکن پی سی بی نے اسے مسترد کر دیا۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ محمد عامر سے متعلق تمام تحفظات دور کر دیئے ہیں اور اظہر علی ون ڈے کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کرتے رہیں گے
”پاکستانی ون ڈے ٹیم کے کپتان مستعفی “استعفی کیوں دیا،شہریارکاجواب آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































