جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

معروف لیگ سپنرنے محمدعامرپرپابندی پرحمایت کردی

datetime 30  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) لیگ اسپنر اور گوگلی کے موجد عبدالقادر نے اگر یہ خبر درست ثابت ہوتی ہے تو یاسر پر تاحیات پابندی عائد کی جائے تاکہ پاکستان کرکٹ بورڈ آنے والی آنے والی نسلوں کیلئے مثال قائم کر سکے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر یہ ثابت ہوجاتا ہے تو کوئی سمجھوتہ کیے بغیر یاسر پر تاحیات پابندی عائد کی جائے، پاکستان کرکٹ بورڈ کو آنے والی نسلوں کیلئے مثال قائم کرنے کی اس سے بہتر موقع نہیں مل سکتا کہ وہ یاسر پر پابندی لگا کر انہیں نوجوانوں کیلئے مثال بنائیں۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں کی گئی غلطیوں کی وجہ سے ہم ابھی تک وسیم اکرم سے لے کر محمد عامر تک جدوجہد کر رہے ہیں، ماضی میں عطاالرحمان اور سلیم ملک جیسے کھلاڑیوں پر پابندی کردی گئی جبکہ دیگر قصور واروں کو مختلف عذر پیش کر کے چھوڑ دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں صرف اور صرف یاسر شاہ کا قصور ہے اور ان پر تاحیات پابندی لگائی جائے ٗہمیں ملک میں کرکٹ کی بقا کیلئے آنے والی نسلوں کیلئے کچھ اصول اور قوانین بنانے ہوں گے اور بورڈ اس پر کوئی سمجھوتہ نہ کرے۔سابق لیگ اسپنر نے قوم سے مطالبہ کیا کہ وہ اسپاٹ فکسنگ میں ملوث محمد عامر، محمد آصف اور سلمان بٹ کو معاف کردیں کیونکہ وہ سزا کاٹ چکے ہیں جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ بھی دہرا معیار ختم کرتے ہوئے عامر کے ساتھ ساتھ آصف اور سلمان کو بھی پاکستان سپر لیگ میں نمائندگی کا موقع فراہم کرے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…