پاک، بھارت سیریز نہ ہونے سے کرکٹ کوکوئی نقصان نہیں ہوگا، سنیل گواسکر
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ پاکستان سے اگر کرکٹ سیریر نہیں ہوئی تو اس سے دنیائے کرکٹ کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔انھوں نے کہا کہ پڑوسی ممالک کے مقابلے ایشز کی طرح نہیں ہیں، دونوں ملکوں نے 2012 سے کوئی باہمی سیریز نہیں کھیلی اس سے قبل بھی دونوں… Continue 23reading پاک، بھارت سیریز نہ ہونے سے کرکٹ کوکوئی نقصان نہیں ہوگا، سنیل گواسکر