معروف کرکٹر کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت ،پوری سیریز سے ہی آﺅٹ
کولمبو(آن لائن)سری لنکن بیٹسمین کوشل پریرا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت قرار دیا گیا،وہ نیوزی لینڈکیخلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔پریرا کا ڈوپ ٹیسٹ کا سیمپل رواں سال پاکستان کے خلاف سیریز کے دوران لیا گیا تھا۔کوشل نےپاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں ایک سنچری اور ایک نصف سنچری کی مدد سے 230 رنز اسکور… Continue 23reading معروف کرکٹر کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت ،پوری سیریز سے ہی آﺅٹ