پانچویں بگ بیش ٹی ٹونٹی لیگ میں (کل) ایک میچ کھیلا جائیگا
میلبورن (این این آئی)بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں (کل) بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا شیڈول کے مطابق واحد میچ میں میلبورن رینیگیڈز اور سڈنی سکسرز کی ٹیموں کے درمیان میلبورن میں کھیلا جائے گا، میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق 24 جنوری تک جاری رہنے والے ایونٹ… Continue 23reading پانچویں بگ بیش ٹی ٹونٹی لیگ میں (کل) ایک میچ کھیلا جائیگا