ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

سلمان بٹ نے شاہدآفریدی کی تنقید کا جواب دیدیا

datetime 13  جنوری‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک) نیشنل اسٹیڈیم میں بھی پابندی کے خاتمے کے بعد سلمان بٹ اور محمد آصف ایکشن میں نظر آئے۔ سلمان بٹ نے 99 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی جس میں سات چوکے بھی شامل تھے۔ میچ میں ناٹ آوٹ رہنے والے بلے باز سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ پرفارمنس اور فٹنس پر فوکس ہے۔ شاہد آفریدی بڑے ہیں وہ جو بھی کہیں برا نہیں مانتا۔ کراچی وائٹ کیخلاف میچ میں محمد آصف کوئی وکٹ لینے میں کامیاب نا ہو سکے۔ انھوں نے وقار یونس اور چیئرمین پی سی بی کے بیان کو حوصلہ افزائ اقرار دیا۔ واپڈ کو کراچی وائٹ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ واضح رہے کہ شاہدآفریدی نے محمد عامر کا معاملہ سلمان بٹ اور محمدآصف سے بالکل الگ قراردیاتھا محمدآصف اور سلمان بٹ کی واپسی کی مخالفت کرتے ہوئے آفریدی کاکہناتھا کہ محمدعامر نے اپنی غلطی تسلیم کی تھی جبکہ سلمان بٹ اور محمد آصف میڈیا پر بیان بازیاں کرتے رہے اور قوم کو عرصے تک دھوکے میں رکھا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…